ایک حسینہ تھی ایک غم گسار تھا

کیا زمانہ تھا نہ فکر نہ فاقہ، بس عیش کر کاکا۔ شام چھے بجے سے لے کر صبح چار پانچ بجے تک ہم ہوتے تھے اور لاہور شہر تھا۔ ایک گھنٹا لگتا سب دوستوں کو اکٹھا کرنے میں۔ پھر یہ فیصلہ ہوتا کہ آج کہاں سے شروع کریں۔ کام تھا ہی بڑی مہارت والا۔ آخر…

Read more