مولانا کا دھرنا: فیض اور جالب کو تشویش
کچھ دیر پہلے فون کی گھنٹی بجی کوئی نمبر نہیں آرہا تھا۔ ڈرتے ڈرتے فون اٹھایا تو دوسری طرف گھبرائی ہوئی آواز میں ایک صاحب نے کہا میں فیض بات کر رہا ہوں۔ کئی لوگوں کو فون کیا کسی نے بھی نہ اٹھایا حامد میر، طلعت حسین، سلیم صافی کو فون کیا جواب ندارد، حتی کہ انور مقصود کو کوشش کی، ان کا فون بند ہے۔ ہم نے لرزتی آواز میں کہا، جی سر۔ ہاں بھئی فیض ۔ میری غزلیں
Read more

