سلطنت عثمانیہ کے شاہی حرم سرا میں کیا ہوتا تھا؟
ہم ترکی کی حسین اسلامی روایات پر اس قدر فریفتہ اور عمل پیرا ہیں کہ ہم اپنی خواتین کی دوسروں کے سامنے تشہیر نہیں کرتے، لیکن ترقی کے علمبرداروں اور اسلامی روایات کے دشمنوں نے ابھی تک عورت کو حرم سرا سے متعلق افواہوں کا موضوعِ سخن بنایا ہوا ہے۔ آخر حرم سرا ہے کیا؟ اگرآپ ان سے یہ سوال پوچھیں گے تو وہ جواب میں کہیں گے کہ مغرب ہم سے شدید بغض کی بنیاد پر جو قصے بیان کرتا ہے وہ درست ہیں۔ ان کی نظر میں جانوروں کی افزائشِ نسل کے مراکز کی طرح حرم سرا بھی افزائشِ نسل کا مرکزتھا… یہ بہتان طرازی اور افترا پردازی ہے۔
Read more
