احتجاج کا حق: جمہوریت کی روح

ایک ماہ قبل، پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان صاحب کی کال پر ہزاروں لوگ احتجاج کے لیے اپنے گھروں سے نکلے۔ ان کا مقصد عمران خان کی رہائی اور نا انصافی کے خلاف آواز بلند کرنا تھا۔ مگر حکومت نے ان کی آواز کو دبانے کے لیے کوئی کسر نہ چھوڑی۔ ان کے راستوں میں کنٹینرز لگائے گے۔ لوگوں پر شیلنگ کی گئی۔ اور ریاست نے نہتے شہریوں پر فائر کھول دیے۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے اور

Read more