اخلاق کا تعلق لباس سے نہیں، سوچ سے ہے
میں محوخواب تھی جب میری آنکھ کچھ معمول سے اونچی آوازوں سے کھلی۔ گھر میں زور و شور سے لڑکیوں کے لباس پہ بحث چل رہی تھی۔ گھر والوں کا کہنا تھا کہ لڑکیوں کومہذب لباس زیب تن کرنا چاہیے۔ ’میں نے آنکھیں ملتے سوال داغ دیا، مہذب لباس؟ بھلا تہذیب اور لباس کا تعلق کیسے بیان ہو؟ ‘ میرے اس سوال پہ جواب دیا گیا : ’برقع‘ ۔ ’وہ کس طرح؟ کس کتاب اور مصنف نے تہذیب اور لباس
Read more
