پاکستان کا تعلیمی نظام مختلف مسائل کا شکار

پاکستان کا تعلیمی نظام مختلف مسائل کا شکار ہے طلبہ کی تعلیمی ترقی کو متاثر کرتا ہے اور ایسا ملک جہاں کے طلبہ ترقی نا کر سکیں وہ ملک بھی کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا ۔ ان سب معاملات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستان کے دیہی علاقوں میں تعلیم کا کوئی تصور نہیں ہے۔ لوگ ان پڑھ ہیں اور نا ہی وہ اپنے بچوں کی تعلیم کے بارے میں کچھ سوچتے۔ اور اسی وجہ سے پاکستان کے

Read more