کیا سندھ کو ہم پہ فخر ہے؟
تاریخ بہت بے رحم ہوتی ہے، یہ اپنے اندر عروج و زوال کی کئی داستانیں سمیٹتے ہوئے کسی سے نا انصافی نہیں کرتی۔ بہت دور نہ جائیں بس ذرا امریکا کی تاریخ پہ نظر دوڑائیں، آپ کو یہ اک عبرتناک داستان محسوس ہوگی۔ موجودہ دور کے اس ترقی یافتہ ملک کے اصل باشندے دراصل ریڈ انڈین ہیں یہ یہاں سینکڑوں صدیوں سے آباد تھے، جنوبی امریکا میں موجود کھنڈرات آج بھی اس قوم کے وسیع شہر، عبادتگاہیں، کھیل کے
Read more
