یہ غازی، یہ تیرے پراسرار بندے
اے ارض پاک تیری آزادی کو قائم رکھنے کی خاطر، تیرے الم کی سر بلندی کے لیے تیری اک اک آواز پہ نا جانے کتنے سپوتوں نے اپنے لہو کے نذرانے پیش کیے اور لاکھوں سر پہ کفن باندھے آج بھی سر حد پہ دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔ چلتا ہے خنجر تو چلے میری رگوں پر خودی بیچ کے اپنی میں کبھی جھک نہیں سکتا مٹنے کو تو یہ دنیا بھی مٹ سکتی ہے لیکن تاریخ کے
Read more