میں کسی کی ایجنٹ نہیں تھی

یاد کرتی ہوں کہ سب سے پہلے مجھے ایجنٹ کس نے کہا تھا۔ میں لندن میں تھی اور بی بی سی میں کام کرتی تھی۔ ایک رات پہلے مشرقی بنگال میں آرمی ایکشن ہوا تھا۔ اور دل پر چھری چل گئی تھی۔ بی بی سی کی بنگالی سروس کے تمام ارکان ایمرجنسی میٹنگ کرنے کامن…

Read more