یکساں نصاب تعلیم، خدشات و تاثرات

قومی زندگی میں نصاب تعلیم کی اہمیت محتاج بیان نہیں ہے حالیہ ایام میں قومی سطح پر نصاب تعلیم کی تشکیل کے اوپر بحث جاری ہے جس کا پس منظر یہ ہے کہ موجودہ حکومت نے ملکی سطح پر یکساں نصاب تعلیم کی تشکیل اور اس کے فروغ کا بیڑا اٹھایا ہے اور اسی ضمن میں دینی مدارس کو قومی دھارے میں لانے اور ان کے نصاب تعلیم کو بھی قومی ذمہ داری قرار دے کر حکومتی سطح پر اس

Read more