یہ طرز حکومت ہے تو پھر کیا ہے
ہم تو یہ سوچ سوچ کر پریشان ہیں کہ پہلے تو جھوٹے پر اللہ کا کچھ نہ کچھ ہوتا تھا مگر آج کل شاید کوئی وقفہ ہے یا کسی کو اس سے بھی استثناء حاصل ہے۔ سابقہ حکومتوں کے بارے میں اتنا شور ڈالا گیا تیس سال سے ملک کو کھا رہی ہیں مگر نکلا کچھ نہ۔ کرپشن کرپشن کہتے اور ناچتے ہوئے آئے تھے، نہ تو کسی پر کرپشن ثابت کر سکے بلکہ جو اپنی لنگوٹی باندھی ہوئی تھی
Read more
