گئے وقت کی یادیں

کبھی کبھی خاموشی اور تنہائی کے لمحوں میں دل یادوں کے محلے میں کھو جاتا ہے اور پھر کچھ پل ٹھہرنے کو بضد رہتا ہے۔ مٹی کی کچی دیواروں اور گھروں کو بھلا کیسے کوئی بھول سکتا ہے؟ ان گھروں میں بسنے والوں کی آنکھوں میں پنپتے ہوئے معصوم سے سپنوں کو کئی بار میں نے اپنی نظروں سے جھانک کر دیکھا۔ ایک جہان آباد تھا، نہ رہا۔ بچپن میں یوں ہی کبھی آبادیوں سے دور ایسی جگہوں پہ چلے

Read more