کسان کرونا سے کیسے مقابلہ کرے؟

کرونا وائرس کا، اللہ کرے ارض پاک اور گلگت بلتستان سے جلد خاتمہ ہو مگر اللہ نے تدبیر کا حکم دیا ہے لہذا کسان برادری اس سال اپنے گھر کی کم ازکم چھے مہینے کا راشن خود اگائیں جو کسی بھی ایمرجنسی میں کام آئیں اور فوڈ سیکیورٹی کے حالت میں خاندان پریشان نہ ہوں۔…

Read more