دنیا کے بعد کورونا کیسا ہوگا؟ چڑیا کی نوسہیلیاں خطرے میں ہیں‎

دنیا کے دانشور سر الگ الگ رکھ کر بیٹھے غور کررہے ہیں (سر جوڑ کر بیٹھنے پر دنیا بھر پابندی ہے ) کہ اس کورونا کے بعد دنیا کیسی ہوگی؟ گو کہ یہ کوئی اتنا مشکل سوال نہیں۔ اس کا جواب تو ہم جیسے بھی آسانی سے دے سکتے ہیں کہ کورونا کے بعد دنیا بغیر کورونا کے ہوگی یعنی کورونا نہیں ہوگا۔ زمینی مخلوق پھر کرہ ارض کو بگاڑنے میں جٹ جائے گی۔ جو کورونا کی غذا بن چکے

Read more