سینیٹ میں ”گھریلو تشدد کی روک تھام“

21 جون 2021 ءکو سینیٹ (ایوان بالا) میں ”گھریلو تشدد کی روک تھام“ کے عنوان سے ایک بل پیش کیا گیا۔ جس پر تمام سیاسی جماعتوں نے باہمی اختلافات کو بالا تر رکھتے ہوئے بل کی منظوری پر آمادگی و رضامندی کا مظاہرہ کیا۔ جبکہ ایام قریب ہی میں ان تمام سیاسی جماعتوں نے اسمبلیوں میں جو طوفان بدتمیزی، گالیوں کی گرم بازاری اور اخلاقیات کی قدروں کو جس طرح پامال کیا الامان و الحفیظ۔ لیکن مذکورہ بل پر مہر

Read more

وقف املاک ایکٹ بل اور اس کا پس منظر

1857 ء کی جنگ آزادی سے قبل تقریباً ڈیڑھ صدی تک ہندوستان کا نظام تعلیم درس نظامی تھا۔ اس نصاب میں قرآن و حدیث، فقہ و شریعت اور فارسی و عربی زبان کے وہ تمام مضامین شامل تھے جو آج دینی مدارس میں پڑھائے جاتے ہیں اور ان کے ساتھ حساب، ہندسہ، ہیئت، طب، تاریخ، جغرافیہ، وضع آلات، فلکیات، فلسفہ، منطق اور دیگر علوم بھی شامل نصاب تھے، جو آج انجینئرنگ، ریاضی، میڈیکل سائنس اور دیگر عنوانات کے ساتھ عصری

Read more