کمرشل ازم اور سیاحت: نیلم کو بچا لو

میری صدیاں اجاڑ دی تم نے اپنے لمحے سنوارنے کے لیے دو دن سے ہمارے سیدھے سادے کشمیری ”پاں پاں، پوں پوں“ کرتی جیپوں کی ویڈیوز پوسٹ کر رہے ہیں جو پتلیاں جھیل کے گرد خوبصورت سر سبز گھاس کو اپنے بدصورت ٹائروں سے روند رہی ہیں اور فضا میں گندا دھواں چھوڑ رہی ہیں اور پوسٹ کرنے والے اس فخریہ انداز میں پوسٹ کر رہے ہیں جیسے کشمیر فتح کر لیا ہو ”دیکھو جی گڈی آئی ہے“ ۔ میرا

Read more