پودے اور درخت بھی روتے ہیں!
بھری دوپہر میں گرمی کی شدت سے سارے ہی گھروں کے اندر دبکے بیٹھے تھے کہ باہر سے ہماری بلی نازو کی آواز آئی تو امی نے کہا اسے اندر لے آؤ باہر لّو ہے جاندار تکلیف میں ہوگی، امی کی ہدایت پر نازو کو لینے باہر گئی تو اسے کیاری میں لگے پوروں میں پناہ ڈھونڈتے پایا، اسے لے کر اندر آنے لگی تو دیکھا پوروں کو بھی پانی کی ضرورت ہے۔ شدید گرمی کی وجہ سے پودوں کو
Read more
