صادقین نے اپنی اماں کی تصویر بنائی

صادقین کا عشق برش اور رنگوں سے کچھ یوں تھا کہ خواہ وہ کھانے کا وقفہ ہو یا دو گھڑی کسی سے بات کرنے میں انتظار طلب ہو جاتا تو ہاتھوں کی بے چینی ان کو چین سے بیٹھنے نہ دیتی اور اگر ایک بار کام شروع ہوجاتا تو بیچ میں وقفہ آنا انتہائی مشکل ہوتا تھا۔ ہاں اگر کبھی امّاں سے چھیڑ خانی کا موڈ ہو تب ہی کام تھوڑا رک پاتا تھا۔ ایسا ہی ایک دن تھا جب

Read more

لاک ڈاؤن اور ہماری دماغی صحت

ہمارے دماغ کے دو حصے ہوتے ہیں، لیفٹ برین اور رائٹ برین۔ جو ہمارا لیفٹ برین ہے وہ عموماً منطق، ریاضی، اعداد و شمار، نومیریکلز، سائنسی چیزیں اور ایسے دیگر معاملات جن کا تعلق حساب کتاب سے ہوتا ان کو ڈِیل کرتا ہے، تو جو لوگ ایڈمنسٹریٹو پوسٹس پر ہوتے ہیں، اسی طرح بینکرز یہ لیفٹ برین کو زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ ہمارا رائٹ برین ہے یہ موسیقی، مصوری اور فنون لطیفہ سے متعلق ہے۔ ہم میں سے جو لوگ

Read more

14 کا ہندسہ اور پاکستان کے اینگری سٹوڈنٹ

مخلوقات عالم میں سے طلبا اور طلبا میں سے ہمارے وطن عزیز پاکستان کے طلبا ایسی مخلوق ہیں جن کو 14 کے ہندسے کی وجہ سے بے شمار مشکلات کا سامنا ہے، بقول ان کے اس ہندسے کی وجہ سے انہیں ایسے ایسے التباسات اور اشتباہات پیش آتے ہیں کہ ان کے 14 طبق روشن ہو جاتے ہیں۔ ہمارے ہاں بنیادی طور پر طلبا کی 12 کم 14 اقسام ہیں: 1۔ مدارس کے طلبا 2۔ سکول و کالج کے طلبا

Read more