اقبال!

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ کے ایک گھرانے میں ایک ایسے بچے نے آنکھ کھولی جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا تھا کہ یہ بڑا ہو کر شاعر مشرق کہلائے گا اور ہندوستان کے دس کروڑ مسلمانوں کی بقا اور سالمیت کے لئے تصور پاکستان پیش کرے گا۔ ان کا نام ان کے والدین نے اقبال رکھا جو اپنے معنوں

Read more