بستی بھونگ کا مندر
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ 4 اگست کو بستی بھونگ تحصیل صادق آباد ضلع رحیم یار خان میں ایک ہندو عبادت گاہ میں کچھ شرپسندوں نے گھس کر توڑ پھوڑ کی اور مندر کے ایک حصے کو آگ لگا دی قومی اور بین الاقوامی میڈیا میں بہت کچھ چل رہا تھا۔ حکومت کے بروقت اقدام سے مندر اور علاقے کا امن اومان دونوں بحال ہو گئے 11 اگست (یوم اقلیت) پر وہاں ایک باقاعدہ تقریب بھی منعقد کی گئی، سب کچھ
Read more
