سپورٹرز گدھے نہیں ہیں

جیو ٹی وی کی فلم ”ڈونکی کنگ“ میں ایک جملہ ”ہم گّدھے ہیں اور گّدھے ہی رہیں گے“ کو با آسانی ایسے کارکنان اور سپورٹرز کے لیے استعمال کیا جاسکتاہے جو باوجود اپنے لیڈر کے تمام ظاہری برائیوں کے اس کے ہی گنُ گاتے نظر آتے ہیں۔ جن کی کوئی مجبوری ہو تو سمجھ آئے بھی مگر جو صرف قحط الرجال کے با عس ایسا کرے ان کی ذہنی حالت پر شبہ کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان کی بدلتی سیاسی صورتِ حال کا گہرا اثر ان سپورٹرز پربھی پڑا ہے۔ ان کو بھی شعور آنے لگا ہے کہ بجائے اندھی تقلید کے کچھ اپنے لیڈر کے کاموں کو دیکھ کر بھی فیصلہ کر لیا جائے۔

Read more

نیب اور کرپٹ افراد

اکتوبر 1999ء میں نیب کے قیام کا مقصد تھا وائٹ کا لر کرائم کوٹریس کرنا اور غیر ذرائع آمدن کی سورس معلوم کر کے سزا تجویز کرنا۔ تاہم نیب کی ترجیحات کچھ اور ہی رہی ہے۔ اس کی اصل وجہ سیاسی بنیادوں پر نیب چیئرمین کی تعیناتی ہے۔ اب ظاہر بات ہے جب چیئرمین ہی…

Read more