دہشتگری، پاکستان اور بیانیے کا بحران
گزشتہ سترہ سالوں میں پاکستان میں دہشتگردی کے ہزاروں واقعات رونما ہوئے جن میں عام شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سمیت لاکھوں معصوم جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ پاکستان میں دہشتگردی کی ہر واردات کے بعد یہاں کے سیاستدانوں، حکمرانوں، تجزیہ نگاروں اور دیگر ماہرین کو موقع میسر آ جاتا ہے کہ وہ دہشتگردی کی جنگ میں کیا کھویا، کیا پایا اور اس کے مضمرات وغیرہ کو زیرِ بحث لا سکیں۔ کراچی میں چینی کونسلیٹ پر
Read more
