یونیورسٹییاں یا فحش کدے؟

سیانے کہتے ہیں کہ طلبہ کسی بھی قوم کی تہذیب کے عکاس ہوتے ہیں۔ اور یونیورسٹی کے طلبہ کسی ملک کے طلبہ کے اخلاق و کردار کی مجموعی طور پر عکاسی کرتے ہیں۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں انہی طلبہ کے ہاتھوں تہذیب مسخ ہو رہی ہے۔ خاکسار یونیورسٹی کا طالبِ علم ہے اور یونیورسٹی آ کر خاکسار کو جو پہلا حیرت انگیز انکشاف ہوا وہ یہ ہے کہ بارہ سالہ اعلیٰ ثانوی تعلیم میں خاکسار

Read more