تہذیبوں کا تصادم
انسان کی اخلاقیات کو انسان کی پیدائش پہ ہی ودیعت کر دیا جاتا ہے۔ دنیا کے ہر مذہب میں سچ کو نیک عمل اور جھوٹ کو مکروہ قرار دیا۔ دنیا کے ہر مذہب میں قتل کو گھناؤنا جرم کہا گیا ہے۔ انسان کی اخلاقی حس پر ہی ہر مذہب کی بنیاد رکھی گئی اورصحیح غلط کو مذہب نے ثواب اور گناہ کی چادر میں سزا جزا کی گرہ سے باندھ دیا۔ دنیا ایک آدم سے شروع ہوئی اور اب ارب
Read more
