یٰسین کا لال
اللہ کی بات سے بڑھ کر اور کس کی بات سچی ہو سکتی ہے؟ پس جب اللہ نے کہہ دیا کہ مال اور اولاد انسان کے بہت بڑی آزمائش ہیں تو شک و شبہات کی کوئی گنجائش ہی باقی نہیں رہتی۔ وہ اولاد دے کر بھی آزماتا ہے، نہ دے کر بھی اور دے کر چھین کر بھی۔ سادے الفاظ میں کہیے تو ہم میں سے ہر کوئی ایک آزمائش، ایک امتحان سے ہر وقت گزر رہا ہوتا ہے بس
Read more
