کافروں اور غداروں کی رائے صحیح کیوں نکلتی ہے؟
اقبال کا ایک شعرمجھے بہت پسند ہے۔ ہے وہی تیرے زمانے کا امام بَرحق جو تجھے حاضرو موجود سے بیزار کرے کیا اچھا شعر ہے۔ مسلسل سوال اٹھانے پر، غورکرنے پر، تنقیدی نظر رکھنے پر، خوب سے خوب ترکی تلاش پراْکساتا ہے۔ انسانی سماج ابھی فکری اور اخلاقی ارتقا کے مراحل میں ہے۔ کچھ لوگ ہر سماج اور ہر زمانے میں ایسے ہوتے ہیں جنہیں فیض صاحب کی زبان میں ہمتِ کفراور جرآتِ تحقیق مل جاتی ہے۔ تازہ حقائق اور
Read more

