احمد مصطفی اور کانجو محلّہ، رحیم یار خان کے بلونگڑے

مجھے بلّیاں پسند نہیں۔ بلونگڑوں سے بھی کوئی خاص رغبت نہیں۔ انگریزی میں جیسے کہتے ہیں: "I am not a cat person" ۔ مگر جب رحیم یار خان کے کانجو محلّے کے ایک گھر میں بلونگڑوں کو ماری جانے والی ٹھوکروں کے بارے میں کسی نے بتایا تو پریشانی ہوئی۔ یہ بھی پتہ چلا کہ…

Read more