وزیر اعظم ہاوس کو سیاستدانوں کی تربیت گاہ بنائیں

وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعظم ہاوس کو یونیورسٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ چوں کہ ابھی تک یوٹرن نہیں لیا جا سکا، لہذا اعلان مذکورہ ابھی تک برقرار ہے۔ اس سے پہلے اسلام آباد ہی میں قائداعظم یونیورسٹی، انٹر نیشنل اسلامک یو نیورسٹی، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور کچھ سرکاری اور نجی اداروں میں گریجویشن، پوسٹ گریجویشن اور پی ایچ ڈی سطح کی ریسرچ کلاسز جاری ہیں۔ معیار کو مزید بہتر اور ریسرچ کے جدید ترین منہاج اپنانے

Read more