نا سمجھ کی ایک اور ناسمجھی

پاکستانی کی تاریخ نے اس کو کئی جمہوری اور آمر حکمران دیے، کچھ ملک کے لیے اچھے ثابت ہوئے تو کچھ نے عوام کے ساتھ وہ ظلم کیا جو شاید دشمن کے ساتھ کرتے ہوئے بھی انسان کتراتا ہو لیکن یہ بڑی ’ہمت‘ کی بات ہے کہ کوئی اپنی حکومت کے دو سال میں ہی اپنی نالائقی کا خود ہی اعتراف کر لے لیکن اس ہمت کا آخر اس قوم نے کیا کرنا جب ملک میں بے روزگاری کا راج

Read more

وقت بہترین استاد ہے

تجربہ کاری یقیناً سیکھنے سے ہی آتی ہے اور سیکھنے میں کسی قسم کا حرج نہیں تاہم جب سیکھنا جب ناقابل تلافی نقصان دے جائے تو ایسے تجربے سے گھبرانا ضروری ہے۔ اب یہ تجربہ آخر کس کا تجربہ ہے جس نے مملکت خداداد کا چلتا پھرتا بھٹا ایسے بٹھایا کہ سیکھنے والے اور سننے والے حیران جب کہ سہنے والے پریشان رہ گئے۔ وقت نے ایسا پلٹا مارا کہ کل تک کے ارسطو آج مستری مجید کے شاگرد بن

Read more

شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد یا کچھ اور؟

عمران خان کی ریاست مدینہ کی عوام ہر طرح کی مشکلات میں گھر چکی ہے اور وہ تمام تر امیدیں جو ان کو اپنی حکومت سے تھیں آہستہ آہستہ دم توڑتی گئیں۔ اپوزیشن بھی حکومت سے سخت نالاں ہے کیونکہ ان کا یہ ماننا ہے کہ حکومت ان کے خلاف بہت سخت کارروائیاں کر رہی ہے اور احتساب کی آڑ میں ان کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اپوزیشن نہ تو حکومت کو گرانے کی خواہاں ہے

Read more