سیاست کھیل نہیں غریبوں کا
آج سے بیس پچیس برس پہلے بچوں کے کھیل عام اور سادہ تھے جن میں چھپن چھپائی، گیند بلا اور گلی ڈنڈا وغیرہ شامل تھے اور حکومت بھی انہی کھیلوں کی طرح سادہ ہوا کرتی تھی۔ نہیں کچھ غلط بیان ہو گیا بلکہ آج سے تیس سال پہلے جو حکومت تھی اور جس جماعت کی تھی اس نے یہ باری باری کا کھیل شروع کیا جو آج تک جاری ہے۔ جی بات ہو رہی مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی
Read more
