سقوطِ ڈھاکہ: غلطی کہاں ہوئی؟
چودہ اگست 1947 ء کو اپنے قیام کے وقت پاکستان دو الگ جغرافیائی مسلم اکثریتی حصوں مشرقی اور مغربی پاکستان پر مشتمل تھا۔ ملک میں پہلے باقاعدہ انتخابات 1970 ء میں ہوئے جس میں مشرقی پاکستان سے تعلق رکھنے والی عوامی لیگ کو واضح اکثریت حاصل ہوئی جبکہ مغربی پاکستان میں پیپلز پارٹی کا پانسہ بھاری رہا۔ تاہم سیاسی رہنماؤں کی جانب سے حصول اقتدار کی کوششوں، فوجی قیادت کی غلطیوں اور بھارتی مداخلت کے باعث سولہ دسمبر 1971 ء
Read more
