اپنی قربانی کو آسان بنائیں
دس فیصد رعایت فلاں بینک کے ساتھ، پندرہ فیصد رعایت فلاں میٹ کے ساتھ۔ بہت دنوں سے بڑے تواتر سے یہ اور اسی طرح کے اور پیغامات موبائل فون پر موصول ہو رہے ہیں۔ ان کو پڑھ کر خاموش رہا جا سکتا ہے، مگر دل میں کہیں کچھ کھٹکتا ہے۔ قربانی، رعایت، قربانی کرنے والے کاروباری۔ ستائیس ہزار کا بکرا، تیرہ ہزار کا بڑے جانور میں حصہ۔ گھر بیٹھے تیار گوشت حاصل کریں وزن چودہ کلو گرام۔ کچھ تو گڑ
Read more
