کورونا کے بعد کی منصوبہ بندی کے لیے پانچ تجاویز

کووڈ 19 نے ساری دنیا کو ہلا دیا ہے۔ پہلے ہی یہ بے شمار زندگیوں کو ختم کر چکا ہے یا بھاری نقصان پہنچا چکا ہے، گو کہ تمام درکار پیشوں سے متعلق لوگوں نے، اس وبا کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے دن رات ایک کیا ہوا ہے۔ ضروری ہے کہ ذاتی اور سماجی نقصانات اور ان کو روکنے کی جدو جہدکی حمایت اور تعظیم جاری رکھی جائے۔ ساتھ ہی یہ بھی ضروری ہے کہ اس عالمی وبا

Read more