پاکستان اور دائرے کا سفر
آج اس ملک کو ایک ایسے قطعہ اراضی کے طور پر سمجھنا ضروری ہوگیا ہے جسے اندازِ سیاست اور حقِ حکمرانی کا عفریت نہایت سرعت سے نگل رہا ہے۔ آج اس ملک کے مضمحل وجود سے تقسیمِ ہند کے خواب کا خون یوں رِس رہا ہے کہ سوچنے والے ایک نظریاتی ریاست کے اِس غیر فطری مرگ کو چشمِ تصور میں لاتے ہیں اور لرز جاتے ہیں۔ جاننا چاہیے کہ کن عوامل نے دائرے کا یہ لا متناہی سفر ہمارے
Read more
