افغانستان، اسلام اور چند حقائق
*کیا طالبان اسلامی شریعت کے مطابق اقتدار تک پہنچے ہیں؟ * اسلام اس حوالے سے واضح ہے کہ اقتدار کے حصول کا دین میں صرف ایک ہی راستہ ہے، اور وہ ہے لوگوں کی رائے اور مشورہ۔ قرآن نے یہ اصول ان الفاظ میں بیان کیا ہے وامرہم شورٰی بینھم۔ ﴿الشوریٰ2 4: 83﴾ ”اور ان کا نظام باہمی مشورے پر مبنی ہے۔“ مذہبی علماء بالعموم قرآن مجید کی اس ہدایت کو دو پہلووں سے بیان کرتے ہیں، پہلا یہ کہ
Read more
