ڈیجیٹل مردم شماری اور بڑھتی بے چینی
کیا وہ لوگ بھی مردم شماری میں حصہ لے رہے ہیں، جنہیں معلوم نہیں کہ ان کو کس لیے گنا جا رہا ہے؟ میں نے ایک دیہاتی سے پوچھا، کیا آپ جانتے ہیں کہ مردم شماری ہو رہی ہے، آپ سب گھر کے افراد اپنے نام ضرور لکھوائیں۔ پوچھنے لگا پیسے کب ملیں گے؟ میں تو حیران ہو گیا کیونکہ اس کا میرے پاس جواب نہیں تھا۔ ملک میں بہت سے درویش ایسے بھی ہیں جنہیں دنیا میں کیا ہو رہا
Read more
