زلفی بھائی نہیں رہے

سر ذوالفقار خان سے دل کا رشتہ تھا اور شاید اب یہ ہمیشہ رہے گا۔ 2011 میں پہلی مرتبہ ڈان نیوز میں اسائنمنٹ ڈیسک پر دیکھا تو حیرت ہوئی کہ انگریز اب تک باقی ہیں ملک میں۔ ان کی میز پر جرمنی کا جھنڈا دیکھ کر خیال کو تقویت ملی لیکن چند دن بعد کسی کو پنجابی میں عزت بخشتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ دلچسپ بات یہ کہ انہیں اپنی خوبی کا بخوبی علم تھا اور بتایا کرتے کہ اکثر

Read more