ہم چاہتے ہیں تجھے اے زندگی
زندگی۔ زندگی کیا ہے؟ ہم سب اس وقت زندہ ہیں، حرکت میں ہیں۔ تبھی اس سوال ”زندگی“ کی کھوج میں ہیں۔ زندگی دراصل حرکت کا نام ہے۔ اگر یہ حرکت ختم ہو جائے تو جمود کی اس حالت کو ہم موت کہتے ہیں۔ ہم سب زندہ رہنا چاہتے ہیں، یہاں کوئی شخص بھی ایسا موجود نہیں جو مرنا چاہتا ہو۔ میں بھی اسی اکثریت میں سے ایک ہوں۔ لیکن آگے جانے سے پہلے اس نقطے پر غور کرنا بہت ضروری
Read more

