”تم بہت موٹی ہو، جینز کیوں پہنتی ہو ؟“  زارا نور عباس نے اپنا دکھ بیان کردیا

نامور اداکارہ بشریٰ انصاری کی بھانجی اور اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ مجھے بہت لوگوں نے کہا کہ تم بہت موٹی ہو، جینز کیوں پہنتی ہو؟ لوگ جب سوشل میڈیا پر اس طرح کہتے ہیں تو میں ایسے کپڑے بار بار پہنتی ہوں اور پھر ان کپڑوں میں تصویریں بھی لگاتی ہوں۔ تنقید کی وجہ سے کبھی اس کام سے نہیں رکتی جو میں کرنا چاہتی ہوں۔ زارا نور عباس نے بتایا کہ لوگوں کی تنقید مجھے

Read more

نواز لیگ کے قریبی ساتھی اور تحریک انصاف کی مخالفت کا نشانہ بننے والے علی جہانگیر صدیقی کو اہم ترین عہدہ مل گیا

وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ میں تعینات رہنے والے سابق سفیر علی جہانگیر صدیقی کو سفیر برائے بیرونی سرمایہ کاری مقرر کر دیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے علی جہانگیر صدیقی کی سفیر برائے بیرونی سرمایہ کاری تعیناتی کے نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ ان کایہ عہدہ اعزازی ہوگا۔ اس سے قبل علی جہانگیر صدیقی مسلم لیگ ن کی حکومت کے آخری دنوں میں پاکستان کے امریکہ میں سفیر تعینات تھے۔ ان کی اس تعیناتی کے

Read more