آٹے اور چینی کا بحران یا پلان؟
وطن عزیزکا شمار گندم پیدا کرنیوالے آٹھ بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ پاکستان میں تقریباً سالانہ 25 ملین ٹن گندم پیدا ہوتی ہے۔ جس میں سے 19 ملین ٹن صوبہ پنجاب میں پیدا ہوتی ہے۔ جو ملک کی مجموعی پیداوار کا 75 فیصدحصہ بنتاہے اور پاکستان کی سالانہ ضرورت بھی 25 ملین ٹن ہے۔ اس کے باوجود بھی حالیہ دنوں میں آٹے کی قمیتوں میں اچانک بڑا اضافہ سامنے آیا جس کی وجہ سے آٹے کا مصنوعی بحران پیدا ہوگیا۔
Read more
