مولانا حمداللہ عثمانی حفظہ اللہ کی علمی و سیاسی زندگی پر ایک نظر

مولاناحمداللہ عثمانی کی ولادت 1960ء کو ضلع بٹگرام کے مضافات بتکول میں ہوئی۔ بچپن ہی سے عظیم الاخلاق اور کثیرالمروت انسان تھے۔ آپ میں بے حد درد دل اور خوف خدا تھا۔ تقویٰ و طہارت آپ کا لباس، صبر و شکر آپ کی دعا، جرات و استقامت آپ کی پہچان، سیاست و سیادت جیسے اوصاف حمیدہ آپ میں کوٹ کوٹ کر بھرے ہوئے تھے۔ ہر ایک سے بکمال بشاشت پیش آتے تھے۔ گفتگو میں ہر وقت چہرے پر تبسم کھلتا

Read more