حسد کا روحانی کینسر
حاسد سے بڑا احمق کوئی نہیں ھوتا۔ پاگل کا پتر بلا وجہ سامنے والے کی ترقی سے جلتا رھتا ہے، الزام تراشی کرتا ہے۔ سامنے والے کی ذات میں کیڑے نکالتا ہے۔ نیچا ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے پر بےسود۔ کچھ حاصل وصول نہیں ھوتا ھاں حاسد خود شوگر دل کے امراض اور بلڈ پریشر کا مریض ضرور ہو جاتا ہے۔ بابا دین محمد نے توقف کیا تو میں نے سوال داغا بابا جی حاسد ایسا کرتا کیوں ہے؟
Read more
