ڈننگ اینڈ کروگر اِفیکٹ ادب کے زاویے سے

سیف الدین سیفؔ نے کہا تھا: ؂ سیفؔ اندازِ بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں شاعر کا وجدان بہت سے ایسے گوشوں سے پردہ اٹھا دیتا ہے جسے سائنس دان و ماہرین نفسیات تجربات و مشاہدات کے بعد تسلیم کرتے ہیں اوریوں کوئی تھیوری وجود میں آتی ہے۔…

Read more