صائمہ ملک کی کتاب: گزرے تھے ہم جہاں سے

مجھے حکم ہوا کہ میں نے صائمہ ملک کی کتاب ”گزرے تھے ہم جہاں سے“ کی تقریب رونمائی میں حاضر ہونا ہے اور اظہار خیال بھی کرنا ہے۔ حاضری کی حد تک تو بات آسان تھی لیکن کتاب کے بارے میں رائے دینا میرے لئے مرحلہ دار و صلیب سے کم نہیں تھا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نہ تو نقاد ہوں نہ ادیب ہوں نہ کوئی عالم ہوں نہ خطیب ہوں نہ پیر ہوں نہ ملحد

Read more