داردستان کا ترجمان: سر بلند
ہندوکش، ہمالیہ اور قراقرم کے بلند برف پوش پہاڑوں، وسیع جنگلات اور خوبصورت سرسبز و زرخیز وادیوں کے بارے میں سب جانتے ہیں۔ سب کو معلوم ہے کہ سوات، دیر، چترال کدھر ہے اور یہاں کے خوبصورت علاقے کون کون سے ہیں۔ اسی طرح گلگت بلتستان کی بلند و بالا چوٹیوں اور خوبصورت دروں کے بارے میں بھی ایک دنیا جانتی ہے۔ پوری دنیا سے ہر سال لاکھوں لوگ شمال کے ان خوبصورت علاقوں کو دیکھنے آتے ہیں۔ لیکن یہاں
Read more
