مولانا فضل الرحمن اب آزادی مارچ لے کر اسلام آباد نہیں جائیں گے

آج کل ہر شخص ایک ہی سوال پوچھ رہا ہے کہ مولانا صاحب اسلام آباد آزادی مارچ لے کر کب جائیں گے؟ لوگ یہ بھی پوچھتے ہیں کہ کیا آزادی مارچ کی وجہ سے روڈ بند ہوں گے ؟ جس کی پاداش میں سکول بند رہیں گے یا نہیں۔ کیا عمران خان صاحب کنٹینر پیش کریں گے؟ کیا مولنا صاحب گرفتار ہو کر پابند سلاسل ہوں گے ؟ سابق وزیراعلیٰ اکرم خان درانی کی حکمت عملی کے مطابق علماء اکرام اور حفاظ کرام قرآن مجید پڑھتے ہوئے جب آزادی مارچ میں داخل ہوں گے تو ان پر گولیاں برسائی جائیں گی یا نہیں۔ کیا پی ٹی وی بلڈنگ پر حملہ ہوگا؟ کیا وزیر اعظم سیکٹریٹ پر دھاوا بولا جائے گا؟ کیا سِول نافرمانی کے اعلانات ہوں گے؟ الغرض کیا ایک بار پھر اسلام آباد کے رہائشوں کی زندگی مکمل طور پر مفلوج ہوگی؟

Read more

ریاستِ مدینہ میں پولیس گردی پر خلیفہِ وقت خاموش کیوں؟

ریاست مدینہ کے عمران خان صاحب! ایک سوال پوچھنا تھا مارو گے تو نہیں؟ آپ کو وزیر اعظم کس نے بنایا؟ بنایا تو بنایا لیکن اتنے اچھے مشورے کون دیتا ہے؟ پولیس کو سزا کا حُکم کس نے دیا؟ آپ کی ریاستِ مدینہ کو قائم ہوئے تقریباً ایک سال سے زائد وقت گزر گیا ہے…

Read more