کرونا اور پاگل پن

حقیقت سے آنکھیں ملانے والے ہی مشکلات سے مقابلہ کرتے ہیں مگر ہم لوگ کبوتر کی طرح دشمن کو دیکھ کہ زمین میں گردن ڈال کر خود کو محفوظ سمجھ لیتے ہیں! آج کل کے سنگین حالات میں بھی اگر لوگوں کو کرونا وائرس سے بچنے کے لیے حالات سے آہگاہی دلائی جاے اور حتی الامکان احتیاطی تدابیر اختیار کیے جانے کی صلاح دی جاے ُ تو اکثر سے بیشتر افراد ایمانیات کا لیکچر دینا شروع کر دیتے ہیں حالانکہ

Read more