یوٹیلٹی سٹورز کی تنظیم نو

وفاقی حکومت فی الوقت یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش بارے تذبذب کا شکار ہے۔ دراصل پچھلے کچھ ماہ سے سیکرٹری انڈسٹریز کے بار بار تبادلوں اور کچھ دیگر وجوہات کی وجہ سے یوٹیلٹی سٹورز بارے حکومتی فیصلہ کے لئے بہت کم وقت لیا گیا۔ یہ حکومت کی رائٹ سائزنگ بارے جاری حالیہ کیمپین بابت ایک اہم قدم تصور کیا جا رہا تھا۔ خیر حکومت کی طرف سے اسے مؤخر کرنا فی الحال ایک صائب قدم ہے۔ شاید زیادہ لوگوں کو

Read more