نظریہ ارتقا پر اعتراضات اور ان کے جوابات

یہ تصور کہ موجودہ جاندار کسی دوسری طرح کے جانداروں کی تبدیل شدہ شکل ہیں سب سے پہلے تقریباً دو ہزار سال قبل یونانی فلاسفروں نے پیش کیا تھا۔ ان مادیت پرست خیالات کے برخلاف افلاطون اور ارسطو نے نباتات اور حیوانات میں تغیرات کا مشاہدہ کیا اور انہیں Forms کی نامکمل قدرتی صورت خیال…

Read more