قرارداد حق خودارادیت کے 72 برس اور مسئلہ کشمیر

کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کے عالمی وعدے کو امسال 72 برس مکمل ہو چکے ہیں۔ یہ وعدہ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر عالمی برادری نے کشمیریوں کے ساتھ کیا تھا اور بھارت نے اس کی پاس داری کرنے کا بھرپور عہد کیا تھا لیکن آج ستر برسوں بعد بھی کشمیری عالمی برادری کی راہ تک رہے ہیں۔ 5 جنوری 1949 ء کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے ہندوستان و پاکستان (UNCIP) نے حق خودارادیت کی ایک قرارداد پاس

Read more

5فروری۔۔۔ یوم یکجہتی کشمیرکی تین دہائیوں کا سفر

پانچ فروری کا دن کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہارکے طور پر تین دہائیوں سے اس عزم کے ساتھ منایا جا رہا ہے کہ کشمیریوں کی بھرپور اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھتے ہوئے عالمی برادری کو اس جانب مبذول کرنے میں کامیابی حاصل کر لی جائے گی کہ کشمیریوں کو ان کا حق حق ِ خودارادیت دینے کے لئے بھارت پر زبردست دباؤ ڈالا جائے۔ یہ دباؤ اس نوعیت کا ہو کہ بھارت کشمیرمیں استصواب رائے کروانے کے لئے

Read more

تحریکِ آزادی کشمیرکی شمع فروزاں رکھنے کا عزم

آگ و خون سے بھرا، ظلم و جبر کی ہر صورت سے لتھڑا، ہر نئے ستم کے طوفان کا یہ ریلا ہر روز اک نئی رِیت جنم دیتا اور سرِ شام نت نئی کہانیوں اور داستانوں کی اختراع کرتا ہوا ظلمتِ شب کے سیاہ اندھیروں میں جا اترتاہے۔ آگ میں گرم کی ہوئی سلاخوں سے پہلے سے ہی داغدارکیے گئے حُسن پر مزید گہرے نشان ثبتکیے جاتے ہیں اور اٹھتے ہوئے دھویں کے مرغولوں کو کوہساروں اور وادیوں کے عروض

Read more